کابل: افغان صوبے عزنی میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 15 طالبان ہلاک اور16 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان، چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے والے 15 طالبان مارے گئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے عزنی میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 15 طالبان ہلاک اور16 زخمی ہوگئے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ جلد مکمل کر لیا جائے گا پاک افغان سرحد پر خار دار تار چین سے منگوائی گئی تھی جو پاکستان پہنچ چکی ہے اور اس کی تنصیب کی کاکام جلد شروع کیا جائے گا تاہم تار نصب کرنے کا کام شروع کرنے کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد: سابق وزیراعظم و بزرگ سیاستدان میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ بحیثیت وزیراعظم انہوں نے کوشش کی کہ تمام لیگی دھڑے متحد ہوں بدقسمتی سے اس وقت ن لیگ نے میرا ساتھ نہیں میاں نواز شریف کو کس گناہ کی سزا ملی وہ اپنا گریبان جھانک کر دیکھ لیں عدل و انصاف کا اختیار اللہ کے بعد عدالتوں کے پاس ہے معزز ججوں کے فیصلوں پر رائے زنی کرنے کی کسی میں جرات نہیں ہونی چاہئے عدالت اور فوج کو اپنا کام کرنے دیا جائے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: ڈرگ کنٹرول کمیٹی بلوچستان کی ٹیم کا دالبندین کے مختلف میڈیکل سٹورز اور نجی کلینکس پر چھاپے درجنوں سیل ایک نان کو الیفائیڈ ڈاکٹر گرفتار کر لیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام بولان میڈیکل کالج کیلئے لیے جانے والے انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف طلباء وطالبات کا گزشتہ روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا اور مظاہرؤں کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صفی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کا پابند ہے اس لئے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما میں پکڑے گئے اور شہبازشریف ملتان میٹرو کیس میں پکڑے جائیں گے۔