کیسکو کا نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے صوبہ کے تمام علاقوں میں نادہندہ صارفین کے بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے جہاں صارفین کی جانب سے بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی اور وہ اپنے ذمہ بقایاجات بھی ادا ئیگی میں ناکام رہے ہیں ۔



بس ہوسٹس کا قتل: مہوش گھر کی واحد کفیل تھی، جس نے عزت بچانے کیلئے جان دی، والدہ

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں چند روز قبل شادی سے انکار پر سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 18 سالہ بس ہوسٹس مہوش کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی گھر کی واحد کفیل تھی، جس نے اپنی عزت بچانے کی خاطر جان دے دی۔