خضدار کے عوام کو دروغ گوئی کی سیاست سے نجات دلائیں گے ، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جب تک عوام اپنے بنیادی طرز زندگی اور حقوق کو نہیں پہچانتے اس وقت تک قابض ٹولہ کو شکست نہیں ہوسکتی ہے ۔



تحریک انصاف بلوچستان کے عوام کی آخری امید ہے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی عوام کی آخری امید ہے اقتدار میں آکر ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان کی عوام کو ریلیف فراہم کریں گے صوبے کی عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام کے حقوق اور ترقی کی بات کی ہے۔