کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں دس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن مجھے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا۔
سندھ میں پی پی حکومت ہے لیکن ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :