بلوچستان ہائی کورٹ میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہڑتال کیخلاف درخواست کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کا کڑ پر مشتمل بنچ نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی ہڑتال کے خلاف دائر آئینی درخواست کی جس کے دوران درخواست گزار عبدالصادق خلجی ایڈووکیٹ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر خوستی و دیگر پیش ہوئے ۔



مسائل سے نجات منظم ومتحد جدوجہد میں ہے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہر قسم کے مشکلات اور مسائل سے نجات صرف اور صرف مسلسل منظم اور متحد ہوکر جدوجہد میں ہے ،پشتون قوم اور پشتونخوا وطن کے تمام عوام کو بالخصوص محکوم قوموں اور ملک کے عوام کو بالعموم جن سنگین بحرانوں اور مشکلات کا سامنا ہے ۔



غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں ایکسائز آفیسر کو 3 سال قید 10 لاکھ جرمانے کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منور احمد شاہوانی نے غیر قانونی اثاثہ جات کے ریفرنس میں نامزد ملزم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر فاروق شاہ کوجرم ثابت ہونے پر 3سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔