لاہور: پنجاب اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے دو نئے نام اوریامقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار دیئے جب کہ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے اوریا مقبول جان کا نام ہٹا کر ایازامیر کو نامزد کردیا ہے۔
تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ناموں میں تضاد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :