وزیراعلیٰ کا جسٹس کامران ملا خیل کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس کامران ملاخیل کے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران کے ساتھ تضحیک آمیز روئیے اور وزیراعلیٰ کے خلاف غیر مناسب الفاظ کہنے کے خلاف تحقیقات کے لئے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔



الیکشن میں کامیابی ہماری ہوگی، کارکن تیاریاں شروع کریں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انتخابات میں کامیابی ہماری ہوگی سیاسی کارکنان تیاریاں شروع کر دیں جعلی و کاغذی جماعتوں کے ذریعے راستہ روکنا ممکن نہیں عوام سیاسی ڈرامہ بازوں کے بھکاوے میں آنے والے نہیں سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے عوامی طاقت پر یقین رکھتے ہیں جو ہمارے ساتھ ہے ۔



ڈیرہ مراد جمالی ،پولیس موبائل کے قریب دھماکہ 3 اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں بم دھماکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے جن میں چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا ۔