قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں کی آئینی پوری مدت کرنے پراتفاق کیا ہے۔



صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جن میں بجلی کے بے تحاشا غیر اعلانیہ اوراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، صاف پانی کی فراہمی ، سیوریج کا نظام در ہم برہم ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ اور غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھرمار کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی نمائندے خاموش تماشائی کا کر دار ادا کر رہے ہیں ۔



نصیر آباد ،جعفر آباد کے نہری نظام کو سی پیک میں شامل کیا جائے، ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ نصیرآباد جعفرآباد کے نہری نظام کو سی پیک میں شامل نہ کیا گیا تو آئندہ چند سالوں میں دونوں اضلاع خشک سالی کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ پٹ فیڈر کینال کھیرتھر کینال سمیت درجنوں کینالوں کے حفاظتی بندات کمزدور ہوچکے ہیں۔



نوازشریف کی آستینوں کے سانپوں نے انہیں ڈس ڈس کریہاں تک پہنچایا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی کو عہدہ سونپ کر مستعفی ہوجائیں تاہم اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔