پنجگور ،اسپتال سمیت سی ڈیز میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرگیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور :  پنجگور میں ادویات کا بحران بدستور جاری ہے ہسپتالوں میں آنے والے سینکڑوں مریض ادویات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خالی ہاتھ لوٹتے ہیں پرائیوٹ میڈیکل اسٹور مالکان کی چاندنی ہوگئی ہے۔



خاران شہر میں طوفانی ہوائیں، بجلی کے کھمبے گر گئے

| وقتِ اشاعت :  


خاران: خاران شہر میں طوفانی ہواؤں کے باعث شیخ مسجد وارڑہ میں ایک درجن سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے جن کی وجہ سے سینکڑوں گھروں کے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا بجلی کے سیمنٹ سے بنے بجلی کے کھمبوں کو جڑ سے اکھاڑ دی ہے۔



قائد جمعیت کا دورہ پنجگور انتہائی اہمیت کا حامل ہے، مولانا فیض محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کااہم اجلاس صوبائی امیرسینیٹرمولانافیض محمدکی صدارت میں ہواجس میں مختلف امورپرغورکیاگیااوراہم فیصلے کئے گئے،اجلاس میں مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں 12مئی کومنگوچرمیں شہداء اسلام کانفرنس کی تیاریوں پرغورکیاگیا۔



امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت؛ پولیس نے کیس خراب کردیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ امریکی ہوں گے اپنے ملک میں، انہیں کسی کو مارنے کا اختیار حاصل نہیں لیکن پولیس نے کیس خود خراب کردیا ہے۔