جامعہ بلوچستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)کے مرکزی ترجمان نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر اور انتظامیہ مسلسل میریٹ کے دھجیاں اڑا کر اور وضاحت کرے کہ ہم خودمختار ادارہ ہیں ۔



پنجاب پاوراسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد  عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔