ڈاکٹر عشرت کی نئی تصنیف- کچھ باتیں، وضاحتیں

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی سیاسی معیشت کے بارے میں زیادہ کتابیں نہیں لکھی گئیں،اور اگر کچھ کتابیں منظر عام پر آئی بھی ہیں تو وہ ڈاکٹر عشرت حسین جیسے ممتاز لکھاری کی تحریر کردہ نہیں ہیں،جن کے پاس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی اور قومی کمیشن برائے حکومتی اصلاحات کی صدارت(2008) کا تجربہ بھی ہے۔



بلوچستان کے عوام زندگی کے تمام تر سہولتوں سے محروم ہیں، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے نوک آباد تسپ میں نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے واجہ محمدعمر ،واجہ پیرجان ،نعیم رحمدل بلوچ، صدام حسین، اعجاز احمد، راشد علی، حبیب اللہ محمد اکرام نذر نے اپنے 150عزیز اقارب کے ساتھ نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر بی این پی عوامی میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔



دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں ،گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلیلی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں ایف سی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے اس واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔



بھارتی شرانگیزی؛ پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔



انتخابات سے قبل ہمیشہ سیاسی لوٹوں کی بولیاں لگتی ہیں، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے سیاسی لوٹوں کی ہمیشہ انتخابات سے قبل بولیاں لگتی آئی ہیں تاہم ہماری جماعت کو عادی لوٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔



ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کے ہڑتال سے غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ینگ ڈاکٹر اورپیرامیڈیکس سٹاف کی جانب سے جاری ہڑتال کے باعث غریب عوام کو درپیش مشکلات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ غریب عوام کے درپیش مشکلات کو حل کرنے کی دعویدار صوبائی حکومت صوبائی وزیر اعلیٰ اور ان کے اشکارہ اور خفیہ وزراء کی خاموشی اور اپنے وعدوں سے روگردانی کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔