بلوچستان ،5سال قبل امتحان پاس کرنیوالوں کو محکمہ تعلیم میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے پانچ برس قبل اساتذہ کی بھرتی کے امتحان میں پوزیشن لینے کے باوجود بھرتی سے رہ جانے والے 4سو سے زائد امیدواروں کو ٹیچرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔



حالات کے پوائنٹ آف نوریٹرن پر پہنچنے سے پہلے امن واستحکام کی کوشش تیز کر دی جائیں، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے افغانستان کے ساتھ موثر تجارتی اور ثقافتی روابط کی ضرورت پر زو ردیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے دونوں جانب امن ، استحکام اور ترقی پر مبنی پالیسیوں کو دوام دے کر خطے کے امن کو یقینی بنایا جائے ۔



بلوچستان اسمبلی میں لائی جانے والی تبدیلی کو عوام نے مسترد کردیا ، قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریاستوں اورسرحدی امور کے وزیرلیفٹیننٹ جنرل عبدالقادربلوچ جنر ل(ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں لائی جانے والی تبدیلی کو خاران کے عوام نے یکسر مسترد کردیا۔



نیشنل پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا‘اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسابق صوبائی وزیر میراسد اللہ بلوچ نے چتکان میں نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے محمد عظیم،نور بخش،یوسف،چاکر علی،سالم،شیرجان،عمرجان،خدارحم،عقیل کی سرراہی میں سینکڑوں افراد کے ساتھ بی این پی عوامی میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا بی این پی عوامی کو کسی مظلوم کی بددعائیں ساتھ نہیں ہیں۔



بلوچستان کے اراکین اسمبلی کا وزیر اعظم کے دورے کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ ائیر پورٹ پہنچیں تو اراکین اسمبلی نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تا ہم وزیراعلیٰ بلوچستان ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور صوبائی وزیر مواصلات نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔