نیویارک: اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسلے نبینزیا نے کہا ہے کہ برطانیہ روس کے خلاف جھوٹی خبریں گَھڑ کر ’آگ سے کھیل‘ رہا ہے جس پر برطانیہ کو معافی مانگنا ہو گی۔
برطانیہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنا ہوگی، روس
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :