فنڈڈ نام نہاد آزادی پسندوں کے نا موں کو جلد پوری قوم کے سامنے لایا جا ئیگا،جمعہ مری

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو /کوئٹہ: اوور سیز پاکستانی بلوچ اتحاد کے رہنما و سابق آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر جمعہ خان مری نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی بلوچ اتحاد بیرون ملک مقیم بھٹکے ہوئے بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کر نے لئے کردار ادا کریگی ۔



سیندک کے پروجیکٹ کیس سماعت ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سیندک منصوبہ کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی چینی کمپنی کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت میں پیشرفت نہ ہوئی ۔