مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 13 نوجوانوں کو شہید کردیا

| وقتِ اشاعت :  


 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا، جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



ہائی سکولز سرہ غڑگئی اور ہنہ میں تعلیمی سیمینار و واک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے پلان داخلہ مہم ضلع کوئٹہ کے سلسلے میں بوائز ہائی سکول سرہ غڑگئی اور بوائز ہائی سکول ہنہ میں تعلیمی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی ڈی ای او زرغون ٹاؤن نصیر الدین، اے ڈی ای او رستم خان، ای ایس پی کی ٹیم کے راشد عباس سکولز کے ہیڈ ماسٹرز علاقہ معتبرین ، معززین طلباء کے والدین نے شرکت کی ۔



کوئٹہ ،موسم گرم ہوتے ہی بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی دارالحکوم ت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کیسکو نے وفاقی اور صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہو گئے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کا خدشہ ہے عوام نے وزیراعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔