نوکنڈی: پاک ایران سرحد ی حدود کے قریب پک آپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ،دو افراد جان بحق سات زخمی ہوگئے ۔
نوکنڈی ، ایرانی سرحد کے قریب گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی دو افراد جاں بحق
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: پاک ایران سرحد ی حدود کے قریب پک آپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ،دو افراد جان بحق سات زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے 4اہلکار ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کےدارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی افراد ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے اورطالبان کے علاوہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی سخت سے سخت کارروائی کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق سفیرحسین حقانی کے خلاف ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بنی ہی عامر لیاقت جیسے لوگوں کے لیے ہے اوراللہ کا شکرہے کہ وہ (ن) لیگ میں شامل نہیں ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس کے سابق صدر بکولس سرکوزی کو انتخابی مہم میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو 3 ماہ کے لیے آف ایئر کرتے ہوئے ان کے پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔