اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں خادم حسین رضوی سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
فیض آباد دھرنا؛ خادم حسین رضوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں خادم حسین رضوی سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خضدار کے جنرل باڈی کا اہم اجلاس ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں منعقد ہوا ،اجلاس میں سرجن بشیر احمد موسیانی ، ڈاکٹر نذیر احمد عمرانی ، سرجن ارشاد احمد ، ڈاکٹر سلیم مینگل ، ڈاکٹر شاہجہان جنر ل باڈی کے دیگر ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کی بندرگاہ پر دو کنٹینر جہاز آپس میں ٹکراگئے جس کے باعث پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت کچھ دیر کے لیے معطل رہی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اہم ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : ریئر ایڈمرل عمران احمد نے آج پاکستان نیوی کی لاجسٹکس کمانڈ کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ کمانڈ تبدیلی کی یہ پروقار تقریب پی این ڈاکیارڈ میں منعقد ہوئی۔ سبکدوش ہونے والے کمانڈر لاجسٹکس ریئر ایڈمرل ساجد وزیر خان نے ذمہ داریاں نو منتخب کمانڈر لاجسٹکس کے سپر د کیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: چار سالوں میں حکومت میں شامل قوم پرستوں نے ریکوڈک اور گوادر کاسودا کرلیاآج سینٹ کے منہ کالا ہونے پرماتم کرنے والے قوم پرست لیڈر نے سینٹ 2009کے الیکشن میں ہمیں ووٹ کے بدلے کروڑوں روپے کی آفردی تھی بی این پی قومی سوچ کا نام ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز اور نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہمیں گریٹ ڈیبیٹ میں جانا پڑے گا جس میں ہمیں اپنی حدود طے کرنا ہوں گی،بجائے اس کے کہ ادارے ایک دوسرے کے دست وگریباں ہوں، سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا ،جتنا جلدی ہم ڈائیلاگ کریں گے اور جتنا جلدی اس کا نتیجہ آئے گا اتنا جلدی پاکستان مستحکم ہوگا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس نے ناگن چورنگی کے قریب قتل ہونے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو طلب کرلیا۔