بلوچ محب وطن پاکستانی ہیں، لیکن جب تک یہ نشاندہی نہیں ہوگی کہ بلوچستان کا بحران ہےکیا، تب تک یہ حل کیسےہوگا؟ رانا ثناء اللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت ہے۔



زبردستی دکانیں بند کروانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا ،کوئٹہ پولیس کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پہیہ جام، شٹر ڈائون ہڑتال اور زبردستی دکانیں بند کروانا، سڑکیں بلاک کرنا کسی صورت درست عمل نہیں کسی بھی قسم کی ہڑتال کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی۔



بلوچستان کے وسائل یہاں کے عوا م پر خرچ کئے جائیں ،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سابق سینیٹرسراج الحق نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کوحقوق دینااوربلوچستان کے وسائل یہاں کے عوام کی حالت بدلنے پرخرچ کرنالازمی ہے۔بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لینااوربلوچستان کے عوام پراعتماد کرناضروری ہے بلوچستان کے عوام کوبلوچ پشتون کے نام پرتقسیم کرنازیادتی ہے۔



بلوچستان میں امن و ترقی کیلئے عوام کی حق حاکمیت کو تسلیم کیا جائے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو اور جنرل سیکرٹری کوئٹہ ریاض زہری نے نیشنل پارٹی سبی آفس میں، نیشنل پارٹی سبی کے صدر میر اسلم گشکوری، یار جان بنگلزئی، محمد خان سیلاچی، میر مجتبیٰ تینو اور کامریڈ ہدایت رسول سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں سے تفصیلی ملاقات کی۔