اسلام آباد: زینب قتل کیس میں عالمی مافیا ملوث ہونے کا دعوی کرنے والے اینکر پرسن شاہد مسعود نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔
زینب قتل کیس؛ ڈاکٹرشاہد مسعود نے عدالت میں جواب جمع کرادیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: زینب قتل کیس میں عالمی مافیا ملوث ہونے کا دعوی کرنے والے اینکر پرسن شاہد مسعود نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔
امجد بلیدی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں خودکش دھماکے اور حملوں کے نتیجے میں19 اہلکاروں سمیت30 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا اورشمالی کوریا میں کشیدگی اختتام کی طرف بڑھنے لگی اوردونوں ہی ممالک کے درمیان اب جمی ہوئی برف پگھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہو جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ایئرلائن کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزارکو منشیات رکھنے کے الزام میں پیرس میں گرفتار کرلیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: پیرکس کے روڈ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا دو اہلکار زخمی ریسیکو ذرائع کے مطابق پیر کس روڈ ایف سی کی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے زخمی فوری طورپر کراچی منتقل کردیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک جاپان فرینڈ شپ سوسائٹی کوئٹہ بلوچستان جاپانی قونصلیٹ کراچی کے تعاون سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کوئٹہ میں میں جاپانی کلینڈروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جسکی افتتاحی تقریب جمعہ کے روز پاک جاپانکلچرلسینٹر جناح ٹاؤن کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام شامی مسلمانوں پر بر بریت اور قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی مرکزی جامعہ مسجد سے برآمد ہو کر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی آزادی چوک پر جلسہ عام کی شکل اختیار کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاولپور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 500 ووٹ لینے والے عبدالقدوس کی چادر میں چھپ کر رات کے اندھیرے میں آصف زرداری کے پاس حاضری دی اور تمام سینیٹرز ان کے قدموں میں ڈال دیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ایک خودکش بم حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔