الیکشن کمیشن کا ن لیگ کے سینیٹ امیدواروں کی قانونی حیثیت پر اجلاس، 4 آپشن پر غور

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی اور تمام فیصلے کالعدم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کا ن لیگ کے سینیٹ امیدواروں کی قانونی حیثیت پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں چار آپشن پر غور کیا جارہا ہے۔



مادری زبانوں کو قومی سطح پر تسلیم کیا جائے ،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بڑے بڑے اجتماعات ، ریلیاں اور اجلاس منعقد ہوئے ۔ اس سلسلے میں لورلائی ، سبی، مسلم باغ ،شیرانی ودیگر مقامات پر اجتماعات منعقد ہوئے ۔ جس سے پارٹی کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں ، عہدیداران ، ادباء ، شعرا اور مختلف مکاتب فکر نے خطاب کیا ۔



جسٹس محمد نور مسکانزئی نے بارکھان میں جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: چیف جسٹس بلوچستان محمدنورمسکان زئی ایک روزہ دورہ پر بارکھان پہنچے تو انکا شایان شان طریقے سے استقبال کیا گیا۔انہوں جوڈیشل مجسٹریٹ بارکھان کی نئی تعمیرہونے والی دفتر کی عمارت کا افتتاح کیا۔



نال، سینئر صحافی صدیق بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


نال : ظفراحمد بلوچ کے زیر صدارت صحافیوں کا بزرگ صحافی لالہ صدیق بلوچ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوئی ، تعزیتی ریفرنس میں نیشنل پارٹی بی این پی ، بی این پی عوامی ، بی ایس او پجار، جمعیت علماء اسلام ،جماعت اسلامی سمیت دیگر تمام مکاتب فکر سے لوگوں نے شرکت کی۔