کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کی جسٹس محترمہ جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر اور جسٹس جناب جسٹس ظہیرالدین کا کڑ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے صوبائی الیکشن کمیشن اور الیکشن ٹریبونل سے آزاد امیدوار حسین اسلام کی سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے آزاد امیدوار حسین اسلام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :