لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
لاہورایئرپورٹ پرغیرملکی دوشیزہ سے 9 کلو ہیروئن برآمد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی سیکورٹی پر946اہلکار تعینات تھے۔ اسمبلی کی طرف جانے والے راستوں پر چار ناکے لگا کر ہر قسم کی آمدروفت بند کردی گئی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اہم اجلاس کی سیکورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے مراسلہ گورنر بلوچستان کو بھجوادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس تھی اس لئے اس نے پیدل آکر پولیس کے ٹرک کے قریب اپنے آپ کو اڑایا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے قریب روزدار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں اور ایک خاندان کی عزت و ناموس داؤ پر لگا کر خود چھپ کر بیٹھ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکا کھربوں ڈالرز خرچ کرنے اور اپنے سیکڑوں فوجی مروانے کے بعد بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیت سکا اور اب پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالا دستی ‘ پر امن سیاسی جمہوری جدوجہد کے ذریعے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری اورملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ جمعیت اپنے اصولی موقف پرقائم ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہاں کے باشعور عوام اپنے قومی ترقی خوشحالی تعلیم صحت امن و آشتی چادر و چار دیواری کی تحفظ اور اپنے تمام تر بنیادی انسانی حقوق کے فراہمی کیلئے پارٹی کی سیاسی اور قومی جمہوری جدوجہد میں ساتھ دیں تاکہ یہاں کے عوام کو جاری استحصالی پالیسیوں پسماندگیوں غربت بھوک و افلاس سے نجات دلاسکے ۔