سبی:سبی کے پانچ روزہ سالانہ تاریخی میلہ کی منسوخی کے خلاف بلوچستان مالدار ایسوسی ایشن ضلع سبی/کچھی کے اپیل پرجمعہ کے روزسبی میں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال کی گئی ہے
سبی میلہ کی منسوخی ،شہر میں مکمل شٹر بند ہڑتال ٹریفک معمول سے کم رہی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :