اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی زمین یہاں کے عوام کی ہے اور یہ علاقہ غیر نہیں زمینوں پر غیر قانونی قبضے خود ختم کراؤں گا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات کے پہاڑوں سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد دونوں افراد کو نا معلوم افراد نے پہلے ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا ملزمان موقع فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں لاشوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال پہنچا دیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دکی،حب اور سبی میں ٹریفک حادثات میں چچا اور بھتیجی سمیت تین افراد جاں بحق اور 14افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق پیر کو دکی کے علاقے ربات میں باراتیوں کی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کا لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس ،وڈھ پبلک پارک ،اور اورناچ کے مختلف سکولو ں کا دورہ ،یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا معائینہ کیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ بلوچستان میں جامعات کا قیام یہاں کے عوام کے روشن مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے ، بلوچستان کا پڑھالکھاخواب پورا ہوجائیگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ چین نے کسی بھی منصوبے کا فنڈ روکنے کا نہیں کہا بلکہ سی پیک کی فنڈنگ کا طریقہ کار تبدیل کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حافظ محمد سعید سے منسلک دو تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔