لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔
اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پانی اللہ تعا لی کی وہ نعمت ہے جس کے بغیر زند گی نا ممکن ہے ہمارے علاقوں میں پانی کا بے درایغ استعمال اور قلت روزبہ روز بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ ہماری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پانی کا ذیادہ استعمال ہو رہا ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے دورہ نصیرآباد اور جعفرآباد کے دوران عوامی شکایات پر نصیرآباد میں زرعی یونیورسٹی کیلئے 500ایکڑ زمین کی عدم فراہمی پر ضلعی انتظامیہ نصیرآباد اور ممبر بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر رخسانہ جبین نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس کا قیام یہاں کی طالبات کے لئے بہت بڑی نعمت ہے ان شاء اللہ تین سال میں ہم اس کو مکمل یونیورسٹی کا درجہ دئینگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کے تمام بیانیے ناصرف نوازشریف بلکہ ان کی نسلوں سے بھی خوف کے عکاس ہیں اور کچھ لوگوں کی قسمت میں ہی صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیا جب کہ ان کی ایک خفیہ ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کی کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کررہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے نئے سال سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: برانکس کے علاقے میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔