نیویارک: برانکس کے علاقے میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
نیویارک میں خوفناک آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: برانکس کے علاقے میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر کے علاقے پسنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر تیل کی اسمگلنگ کرنیوالی دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دو افراد جھلس کر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی احتساب عدالت نے ڈائیلاسز مشینوں کی خریداری میں خورد برد کا الزام ثابت ہونے پر سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم ایس ڈی اور سابق سربراہ نیفرالوجی ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال کو تین تین سال قید کی سزا سنادی ۔ سزا سنائے جانے کے بعد دونوں ملزمان کو کمراہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغادیشو: صومالیہ میں امریکی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں تیرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کاکہنا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے گھر والوں کی ملاقات کو بھارت کے خلاف پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نال: سب تحصیل اورناچ سونارو میں خسرہ سے متاثرین کی علاج کے لیے دو روکنی ٹیم سونارو پہنچ گیا ہے لیکن صرف 2روکنی ٹیم بڑی تعداد میں مریضوں کی علاج کیلئے ناکافی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر ایس اینڈ جی ڈی چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور نوجوانوں کو ورغلانے کا دور گزر گیا ہے اب بلوچستان کے عوام ترقی چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پرویزمشرف کو اپنی والدہ کا قاتل سمجھتے ہیں۔