نیشنل پارٹی نے بلوچ ساحل وسائل کا دفاع کیا،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ‘نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ ساحل وسائل کے دفاع کیلئے نیشنل پارٹی اپنی قومی ذمہ داری سے لمحہ بھرغافل نہیں رہے گی‘نیشنل پارٹی نے اپنے دور اقتدارمیں ساحل اور وسائل کے تحفظ



پشونوں کو ایک وحدت پشتونخواہ میں پرونا چاہتے ہیں،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ ملک کے اندر منقسم پشتونوں کو ایک وحدت’’ پشتونخوا‘‘ میں پرونا چا ہتے ہیں ہم پشتونوں کی شمال، جنوب، فاٹا کے نام سے تقسیم کو ختم کر نے کے لئے جمہوری آئینی طریقے سے ہر جدوجہد کو اپنائیں گے



گندم خرد برد کیس میں اسفندیار کاکڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ii کے جج جناب پذیر بلوچ نے گندم خردبرد کے مختلف کیسز میں نامزد سابق صوبائی وزیرخوراک اسفند یار خان کاکڑ اور دوسرے ملزم ظاہر خان جمالدینی کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے



دالبندین عرب شیوخ کے شکار کے خلاف عوام کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : اہلیان وزمیندارا ن نا وڑ، گڈانی، حقدار نوٹس اور گودونواح کے سرکردہ معتبرین ملک عبدالحمیدنوتیزئی علی اکبر نوتیزئی، جمعہ حان نوتیزئی، عبدالمالک نوتیزئی نے حمید محمد نوتیزئی خدائے نذر نوتیزئی



بلوچستان میں ہر چوتھی عورت کا نام ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیاسی جماعتوں ، سول سو سائٹی تنظیموں ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کے حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ اہل ووٹرز کی فہرست میں شامل نہ ہوسکنے والی بلوچستان کی کم از کم پانچ لاکھ خواتین کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرینگے ۔



دور اقتدار میں قومی و وطنی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اقتدار کو عوام کی امانت سمجھتے ہوں اسکے ذریعے عوام کی خوشحالی اور انکی معیار زندگی بہترسے بہتر کرنے