کراچی میں 2 برسوں کے دوران تمام ٹارگٹ کلنگ صرف 15 پستولوں سے ہوئیں، پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی تمام ٹارگٹ کلنگ میں صرف 15 پستول ہی استعمال ہوئے ہیں جن کے ذریعے ٹریفک پولیس اہلکار، سیاسی کارکنوں، فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کی وارداتیں کی گئیں۔



بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی جارہی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے بلوچستان میں ریاستی بربریت میں روز بروز تیزی آ رہی ہے۔ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیچ بالخصوص دشت،مند اور آواران،ڈیرہ بگٹی



بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم شروع ،چو بیس لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی۔مہم کے دوران چوبیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے بلوچستان کے تیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،



بلوچستان فائبر آپٹک کمونیکیشن کا نظام بہتر بنایا جائے ،سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بلوچستان او ر فاٹا کے ٹیلی کام سیکٹر کے لئے مختص کردہ 500ملین روپے سیالکوٹ میں سٹیڈیم کی تعمیر پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔