وزیراعظم کی ممکنہ پیش آمد60 لاکھ روپے خرچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نوا زشریف کے دورہ پشین کے لئے بلوچستان حکومت نے عوامی خزانہ پانی کی طرح بہادیا۔ وزیراعظم کے قیام کیلئے ریسٹ ہاؤس پشین کی تزائین و آرائش ، فرنیچر اور قالین کی خریداری پر 60لاکھ روپے سے زائد خرچ کرڈالے ۔



نواحی علاقوں میں جدید سہولیات سے آراستہ مراکز صحت قائم کئے گئے ہیں،پی پی ایل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے جاری سی ایس آر پروگرام کے تحت پسماندہ طبقے کو مفت علاج و معالجے اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشوں کے سلسلے میں انڈس ہسپتال( آئی ایچ) اور کوہی گوٹھ ہسپتال(کے جی ایچ) کو



نیشنل پارٹی دفتر پرحملہ جمہوری سیاست سے دور رکھنے کی سازش ہے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: سابق وزیر اعلیٰ اورنیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی کو دہشت گردی کانشانہ بناکر اسے جمہوری سیاسی جدوجہد سے دوررکھنے کی کوشش ایک بارپھر ناکام ہوگی



پرینکا چوپڑہ اب یونیسیف کی گلوبل ٹیم میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑہ مسلسل نئی بلندیاں حاصل کر رہی ہیں اور اب انھیں بچوں کے حقوق کے پروموشن کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی گلوبل گڈول (خیرسگالی) ٹیم میں شامل کیا گيا ہے۔



متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔



سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری کو سعودی شہری نے بچالیا

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیونگ کرنے والے پاکستانی شہری سے ٹریفک حادثے میں ایک سعودی ہلاک ہوگیا جس پر اسے سزائے موت سنائی گئی تاہم لواحقین نے دیت کے بدلے خون معاف کرنے کا کہا جسے سعودی شہری نے ادا کرکے ٹرک ڈرائیور کی جان بچالی۔