وزیر اعظم پیکج بلوچستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہے ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے 10 سال کے لئے 10 ارب کے پیکج کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام کو خیرات کے بجائے ان کے جائز حقوق دئیے جائیں ۔



ڈیرہ بگٹی میں زمینوں پر قبضہ کی کوشش کی جارہی ہے ،ترجمان نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : نواب محمد میر عالی بگٹی، تمندار بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں میر گہرام بگٹی فتنہ اور فساد پھیلا کر رشوت کے ذریعے لوگوں کے زمینوں پرقبضہ کر رہے ہیں ۔