افغانستان میں افیون کی کاشت میں ریکارڈ اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق رواں سال افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں دگنا اضافہ ہوا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ  افغانستان میں امریکا اور نیٹو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔



بلوچستان آزادی صحافت خطرے میں

| وقتِ اشاعت :  


یوں تو ملک بھر میں آزادئ صحافت پر حملے ہورہے ہیں مگر بلوچستان میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے اور بلوچستان میں ریاستی اور غیر ریاستی دہشت گردی کا صحافی براہِ راست شکار ہوتے ہیں۔



بلوچستان کے طلباء وطالبات میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، فتح بھنگر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلباء وطالبات باصلاحیت اور ذہین ہیں۔ ان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تاہم صوبے کے ہونہار طالب علموں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے۔ 



ڈیرہ مراد جمالی ، گیس پریشر کے مسئلے پر شہری سراپا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد : گیس کے مسائل پرشہر بھر میں آواز بلند،کہیں گیس کی کم پریشر اور کہیں مکمل بندش کی شکایات موصول عوام سراپاء احتجاج وہی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی ملازمین کالونی میں گیس کی مکمل بندش میں سر فہرست دو ماہ سے گیس کی مکمل بندش ، رہائشی ملازمین لکڑیاں جلانے پر مجبور۔