اسلام آباد: دبئی ایئرشو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب سراہا۔
دبئی ایئر شومیں پاک فضائیہ کے طیاروں کی شاندار کارکردگی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دبئی ایئرشو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب سراہا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اقامہ کیس میں ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کی تشکیل چیلنج کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں چالان جمع نہ ہونے پر عدالت کی جانب سے پولیس کو 4 روز کے اندر مکمل چالان عدالت میں پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے مذکورہ کیس کی سماعت 20 نومبر تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں پر غور کیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان کی جانب سے اخبارات میں موسم سرما کی تعطیلات کی کمی کے حوالے مختلف ایسوسیش کی خبر شائع ہوئی ہے جس میں وثوق کیساتھ اس امر کا اظہار کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات اڑھائی ماہ کی سطح کر دی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورس نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف اقامہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شہر قائد کی سیاست مضحکہ خیز صورتحال سے دوچار ہے تاہم حالات کو بہتر کرنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کی جانب سے انھیں ’بوڑھا‘ کہنے کہ جواب میں کہا ہے کہ انھوں نے تو کبھی کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ نہیں کہا۔
گلاب گُلؔ | وقتِ اشاعت :
زندمان ہما اِنت کہ زند ءِ دیوک ءَ بکشاتگ بلئے زندمانی ہمیش اِنت کہ چاگرد ءَ داتگ ہردوکانی زوروک بنی آدم انت ،ناں ادا آئی دل ءِ بنت ءُُ نیکہ اودا،پمشکا عالماں گشتگ کہ بنی آدم لیبوکے ءِ ڈول ءَ اِنت۔