اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب لاتیں مکے برسائے۔
تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑپڑے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب لاتیں مکے برسائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے اور اقتدار پر دہشتگردوں کا قبضہ ہے جبکہ حالات کی تباہی کے ذمہ دار فوج پر تنقید کرہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرم ایجنسی: پاک افغان خرلاچی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے 3 دھماکوں میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے لیکن چند کو چھوڑ کر باقی تمام ججز پر ریفرنسز ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے ارکان اسمبلی، وزیراعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر، وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری منظور ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں خواتین پر چاقو سے حملے کے واقعات میں کمی نہ آسکی جبکہ مزید ایک اور خاتون کو چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹک: راولپنڈی سے پشاور جانے والی مسافر وین درخت سے ٹکرانے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔