اسلام آباد: ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا کہ مسلح افواج میں باہمی تعاون ہمارا قیمتی اثاثہ ہے جس پرفخر ہے اورپاکستان کادفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے۔
پاکستان کا دفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیزہے، ایڈمرل محمد ذکاءاللہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا کہ مسلح افواج میں باہمی تعاون ہمارا قیمتی اثاثہ ہے جس پرفخر ہے اورپاکستان کادفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: ضلع کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زچگی کے دوران مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی لاشیں کوڑے میں پھینکی جانے لگیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ اسے بھی اس بات کا یقین ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ متنازع علاقے سے گزر رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے ایک ریکارڈ شدہ صوتی پیغام میں اعتراف کیا ہے کہ ’عرب بہار‘ تحریک ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور اس وقت یہ تحریک ناکامی کے مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر کے افغانستان سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے کمانڈروں کو اختیار دیا کہ وہ جتنا چاہا فوج افغانستان بھیج سکتے اس حدپر کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سرکاری اسکولوں کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اس کے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کے روز درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جھل مگسی کے درگاہ فتح پور بم دھماکے میں جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار، باپ بیٹا، دو سگے بھائی اور چار بچے شامل ہیں۔