حکمران سی پیک منصوبے کو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ عبداللہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ملک کے حکمران کے رویے سے لگتاہے کہ پنجاب چین راہداری منصوبہ کالاباغ ڈیم کے طرز پر متنازعہ نہ بن جائے ،گوادرکاشغر اقتدادی راہداری کے مغربی روٹ کی مبینہ تبدیلی ہمارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے ،ہم کسی کو بھی بزور طاقت اپناحق چھننے نہیں دیں گے،



ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے اور اس کا حصہ بن کر افغانستان کئی سالوں سے جاری جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے۔



من گھڑت واقعات کے ذریعے مسئلہ کشمیرسےعالمی توجہ نہیں ہٹائی جاسکتی، سربراہ پاک بحریہ

| وقتِ اشاعت :  


کاکول: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے، من گھڑت واقعات کے ذریعےمسئلہ کشمیرسےعالمی توجہ نہیں ہٹائی جاسکتی۔



اشتعال انگیز تقریر کیس؛ بانی ایم کیو ایم کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور ریحان ہاشمی سمیت دیگر ایم کیو ایم رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔



گوادر ، ایئرپورٹ روڈ پر قائم تجاوزات مسمار کردیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : چیرمین میونسپل کمیٹی گوادر ان ایکشن، ایئرپورٹ روڈ پر کئی تجاوزات مسمار کر دیئے گئے۔ مزکورہ دکانداروں کو 20 دن قبل تجاوزات ہٹانے کی نوٹس دی گئی تھی ، عمل درآمد نہ کرنے پر کاروائی کی گئی۔ تمام تجاوز کرنے والے حضرات رضاکارانہ طور پر سرکاری اراضیات خالی کریں ،



ضلع بو لا ن میں بو گس بھر تیو ں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: ضلع بولان میں بے تحاشا بوگس اور مشکوک بھرتیوں کا انکشاف 2010سے 2016تک مختلف محکموں میں 330بوگس اور مشکوک بھرتیاں کی گئی بوگس تنخواہوں کی مد میں قومی خزانے کو 254.240ملین کا زبردست جھٹکا تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بے تحاشا بوگس اور مشکوک بھرتیوں کا زبردست انکشاف سامنے آیا ہے



کوئٹہ، میں قلت آب کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کر یں گے، نوا ب جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے رہنما صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب و سائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ منگی ڈیم کی تعمیر اور پٹ فیڈر کینال سے کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی کے بعد یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو جائے گا۔