ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔



بھارت میں شور کی آڑ میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کی سازش

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان سے بلند ہونے والے ’’شور‘‘ کا محفوظ حدود سے کم یا زیادہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے۔



ایران میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو چوراہے پر پھانسی

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔