ٹرمپ نے جوہری معاہدہ ختم کیا تو امریکا کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ایرانی صدر

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو ختم کیا تو امریکا کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔



روہنگیا معاملے کی بین الاقوامی جانچ پڑتال سے خوف زدہ نہیں: سوچی

| وقتِ اشاعت :  


میانمار سے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے انخلاء کے بعد دنیا بھر کی جانب سے لگائے جانے والے نسل کشی کے الزامات پر جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی جانچ پڑتال سے خوف زدہ نہیں۔



بی ایم سی،آپریشن کر کے ڈاکٹر سوئی اندر چھوڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے رہائشی خاتون یاسمین بی بی نے کہا ہے کہ حکومت بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں غفلت برتنے پر متعلقہ ڈاکٹرکے خلاف کا رروائی کریں اگر ہمیں انصاف نہ ملی تو سخت اقدام اٹھانے پرمجبور ہونگے ۔



صوبے کے عوام کو دھوکہ دینے والوں کا انتخابات میں صفایا کر دینگے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف آواز بلند کرتی ر ہے گی جس طرح ہمارے چیرمین نے پانامہ کو منطقی انجام تک پہنچایا ۔