کراچی: اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی۔
محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن؛ فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنا آتی ہے لیکن سیاسی طور پر ابھی وہ نابالغ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پوشفسٹروم: جنوبی افریقا میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے سونے کے 2 تمغے حاصل کرلیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیر کوہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ10 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ایم 8خضدار رتوڈیرو قومی شاہراہ کا افتتاح وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کریں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم ہوگئی محکمہ داخلہ نے پابندی میں مزید توسیع نہیں کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف بھارت کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں جمع کرایا گیا میموریل پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یہ خبر پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو نفسیاتی ہیجان میں مبتلا کرنے والے کسی بلیو وھیل گیم کی نہیں بلکہ اصلی اور بڑی بلیو وھیل کی ہے جو پہلی بار پاکستان میں دیکھی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مغربی لندن: پارسن گرین کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ریلوے اسٹیشن میں مسافر کا بیگ پھٹنے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔