الیکٹرانک میڈیا کا منفی رویہ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا متحد ہو کر جد و جہد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : الیکٹرانک میڈیا کے منفی رویئے کیخلاف سیاسی جماعتوں کو یکجا کرکے جدوجہد کرینگے بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کیا جاتا تو حالات آج اس نہج پر نہیں پہنچتے ہماری جدوجہد ہمیشہ قومی جمہوری اور باہم احترام کے بنیادوں پر رہی ہے لیکن اس کے باوجود بلوچستان کی سیاسی قوتوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے



لبیک اللھم لبیک کی صداؤں سے مناسک حج کا آغاز منی میں خیموں کا شہر آباد ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


مکہ مکرمہ : دنیا بھر سے تقریباً 15 لاکھ عازمین حج نے ہفتہ کے روز مناسک حج کا آغاز کردیا ہے ۔نماز فجر کے بعد سے عازمین کا مکہ سے منیٰ روانگی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ عازمین کے قیام کے لیے منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی لگ گئی ہے۔عازمین رات منیٰ میں قیام کریں گے اور تمام نمازیں اپنے خیموں میں باجماعت ادا کریں گے۔ آج تمام عازمین نماز فجر کی ادائیگی اور سورج نکلنے کے بعد میدان عرفات کا رخ کریں



سانحہ 8 اگست کے محرکات کا جائزہ لینے اور مشتر کہ لائحہ عمل کیلئے ا ے این پی کی اے پی سی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے سانحہ 8اگست کے محرکات کا جائزہ لینے اور آئندہ کا مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے



بلوچستان میں بنجرزمینوں کو آباد کرنے کیلئے 2 نئے ڈیمز بنائے جائینگے ،وزارت پانی وبجلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں وزارت پانی و بجلی نے یقین دلایا ہے کہ ملک بھر میں دیہی علاقوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب، بجلی کو پورا کرنے سمیت بلوچستان میں



افغانستان ،صوبہ اروزگان کے دارالحکومت میں طالبان داخل ،شدید جھڑپیں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اروزگان: وزارت دفاع کے ڈپٹی ترجمان محمد ردمنیش کا کہنا ہے کہ فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹرز محفوظ ہیں افغانستان میں حکام کے مطابق افغان طالبان جنوبی صوبے اروزگان کے دارالحکومت ترین کوٹ میں داخل ہوگئے ہیں