جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول رکھے۔



دشمنوں کوباورکرانا ہے کہ قوم دندان شکن جواب دینے کے لئے متحد ہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیردفاع احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک دہائی سے دہشت گردی سے جنگ میں مصروف ہے اوردشمنوں کو باور کرانا ہے کہ قوم دندان شکن جواب دینے کے لئے متحد ہے۔