ٹرمپ کی نئی پالیسی پاکستان کو غصہ دلا سکتی ہے، امریکی جریدہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی جریدے ’’دی ہیل‘‘ کا خیال ہے کہ ٹرمپ کی نئی پالیسی پاکستان کو غصہ دلاسکتی ہے جو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دینے کے باوجود محسوس کر رہا ہے کہ اس کے ساتھ دھوکا کیا گیا ہے۔



برما میں روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم کرکے لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برمی افواج اور بدھ مت کے شدت پسندوں سے تنگ آکر بنگلا دیش کی جانب فرار ہونے والے روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم اور زندہ جلانے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عینی شاہدین نے کیا ہے۔



پولیس مقابلے کے دوران خواجہ اظہار پر حملے کا مرکزی ملزم فرار، اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارالحسن پر حملے کا مرکزی ملزم زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جب کہ ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔



چینی سفیر کی ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں کرپشن کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر لی جیان زاؤ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کرپشن الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جعلی’ چینی کمپنی کے ذریعے ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں شہباز شریف کے رشوت لینے کے حوالے سے رپورٹس غلط ہیں۔