پاکستان کیلئے ساڑھے 25 کروڑ ڈالرعسکری امداد مختص کررکھی ہے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان کے لیے عسکری امداد کی مد میں ساڑھے 25 کروڑ ڈالر مختص کررکھے ہیں تاہم پاکستان اپنے اندرونی دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائی کرکے ہی یہ امداد حاصل کرسکتا ہے۔



سپریم کورٹ نےنوازشریف کےمعاملے میں نرمی دکھائی، طاہرالقادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کےمعاملے میں نرمی دکھائی اور پاکستان کے ادارے عوام کو انصاف فراہم نہیں کرسکتے۔



بھارتی ریاست اترپردیش میں وبائی بخار سے 42 بچے ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں دماغ کے بخار کی وبا نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے اور اس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران صرف ایک سرکاری اسپتال میں 42 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔



پسنی، فائرنگ کے تبادلے میں دو مشتبہ افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پسنی میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک، اسلحہ برآمد۔ پولیس کے مطابق وارڈ نمبر تین پسنی میں پولیس نے ناکے پرموٹرسائیکل سوار دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔



بلوچستان میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ تک بلوچستان کے قلات، کوئٹہ، سبی، ژوب اور نصیر آباد ڈویژنز میں بارش کی پیش گوئی کردی پی ڈی ایم اے بلوچستان نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبے میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔



تخریب کاری سے متاثرہ ٹاورز کی مرمت کاکام شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)ترجمان کے مطابق تخریب کاری سے متاثرہ 132KVٹرانسمیشن لائن کے ٹاورزکی مرمت کاکام سیکورٹی کلیرنس ملنے کے بعد آج (منگل) کی صبح شروع کردیاگیاہے اورتوقع ہے کہ مذکورہ ٹاورزکی مرمت کاکام جلد مکمل کرکے اس ٹرانسمیشن لائن سے بجلی بحال کردی جائے گی ۔