قندیل بلوچ نے سیکیورٹی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر مقبول پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور اسلام آباد کے سینئر سپرنٹنڈنٹ کے نام لکھے گئے ایک خط میں سیکیورٹی تحفظ فراہم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی بھی درخواست کی ہے، جنھوں نے ان کی شناختی دستاویزات سوشل میڈیا کے ذریعے عام کردیں۔



گوادر پورٹ آئندہ سال مارچ اپریل تک مکمل ہوجائیگا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈشپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ نئے بحری جہازوں پر ٹیکس کے خاتمہ سے پاکستان میں نئے بحری جہاز آئیں گے جس سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، گزشتہ 15سالوں سے شپنگ لائن پر ٹیکس کی وجہ سے کوئی کسی نئے جہاز کا اضافہ نہیں ہوا



ملک دشمن عناصر نے جس جنگ کا آغاز کیا ہے اسے اختتام پر ہم پہنچائیں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ملک دشمن عناصر نے جس جنگ کا آغاز کیا ہے اسے ہم اختتام پر پہنچائیں گے دہشت گردوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کرے گی



اپوزیشن نے عوام کو سڑکوں پر لایاتو جمہوریت اور پارلیمنٹ کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، سرداراختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


قلات : سابق وزریر اعلیٰ بلوچستان اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رکاوٹوں سے معلوم ہو تا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے اگر ٹی او آرز کے معاملے پراپوزیشن متحد ہو



کسی بھی ملک کو اپنے خلاف پراکسی جنگ کی اجازت نہیں دینگے، جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان کوانتہاء پسندی اوردہشتگردی سے پاک کرکے دم لیں گے اوردہشتگردی کاخاتمہ یقینی بناکرامن لائیں گے ،کسی ملک کے خلاف پراکسی جنگ لڑنے کے حامی نہیں



ایچ ڈی پی کے چیئر مین عبد الخالق ہزارہ کا بھائی مائن اونر عبدالعلی جناح روڈسے اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکز ی بیان میں پارٹی چیرمین عبدالخالق ہزارہ کے بڑے بھائی مائن اونر ٹھیکیدار عبدالعلی اور مزدور خان محمد اورصمد(samad) کو گذشتہ روز دن دہاڑے اغوا کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو دوپہر ایک بجے



پیپلزپارٹی ٹی او آر کمیٹی سے علیحدہ، وزیراعظم کی نااہلی کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے پاناما لیکس پر بننے والی ٹی او آر کمیٹی نے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔