بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپوسے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرکوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہاہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانے سے چوری شدہ ایمونیشن کے کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں اوراسلحہ ڈیلرکی نشاندہی ہوگئی ہے



مچھ تیز رفتار پک اپ گہری کھائی میں جاگری ،لیویزرسالدار سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: مچھ تیز رفتار پک اپ گہری کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں لیویزرسالدار سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد زخمی بدقسمت خاندان مستونگ سے شادی میں شرکت کیلئے سنی جارہے تھے



مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری، سول سوسائٹی کی ڈیڈ لائن ختم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج ایف آئی آر میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر آج بروز جمعہ شام 5 بجے آبپارہ پولیس اسٹیشن پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔



ڈاکٹروں نے بلاول بھٹو زرداری کو سفر کرنے سے منع کیا ہے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے بلاول بھٹو زرداری کو سفر کرنے سے منع کیا ہے اس لئے 27 دسمبر کو لاڑکانہ کے جلسہ عام میں وہ یا آصف زرداری شرکت کریں گے۔



براک اوباما نے پاکستان کیلئے ’’کولیشن سپورٹ فنڈ‘‘ میں ایک سال کی توسیع کے بل پردستخط کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر براک اوباما نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لئے مختص کولیشن سپورٹ فنڈ میں ایک برس کی توسیع کے بل پر دستخط کردیئے۔