سابق فوجی جنرلوں کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: سابق فوجی جنرلوں کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن (پی ای ایس اے) نے عوام کے درمیان اپنی مقبولیت کا پتہ لگانے کے لیے نون لیگ کی حکومت سے ملک میں نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔



تحریک انصاف کے جلسے کے لئے مینار پاکستان میں میدان سج گیا، لوگوں کی آمد

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: تحریک انصاف اسلام آباد اور کراچی کے بعد آج داتا کی نگری میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے اس کے لئے مینار پاکستان کے سائے تلے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔