پاکستان اور دہشت گرد ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہدہشت گرد اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔ ملک اور بیرون ملک آباد تمام امن پسند پاکستانی اپنے فرض کو پہنچانتے ہوئے پاکستان کو بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔



کراچی ایئرپورٹ پرغیرملکی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات کی جارہی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے سے متعلق تحقیقات ہورہی ہیں، جس کے بعد ہی اقدامات اٹھائے جائیں گے.



حکومت بلوچستان نے 8سال بعد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان حکومت نے صوبے میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 8سالوں سے عائد پابندی آخر کار اُٹھالی۔شہریوں نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیاہے۔ 2006ء میں نواب اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچستان میں امن وامان کی خراب