بلوچستان ہائی کورٹ کا سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز روکنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز روکنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد اعجاز سواتی پر



الطاف حسین کی گرفتاری کیخلاف کراچی سمیت مختلف شہروں کاروبار زندگی معطل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی / حیدرآباد: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔



زاہد بلوچ کی عدم بازیابی ،بی ایس او آزاد کی کراچی میں احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی قیادت میں چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی کیخلاف آرٹس نسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی



وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے 2 سے اڑھائی سو ارب روپے کے ریونیو اور ایڈمنسٹریٹو اقدامات کے ساتھ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 3 اعشاریہ 7 سے 3 اعشاریہ 8 ٹریلین روپے کے لگ بھگ مقرر کئے جانےکا امکان ہے۔



حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو حسین حقانی کی طرح ان کی بھی واپسی کے امکان بہت کم ہیں اس لئے حکومت ان کا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں۔



پرامن افغانستان، امریکا کی ذمے داری نہیں، اوباما

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے رواں سال کے اختتام پر امریکی افوج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کبھی موزوں ملک نہیں بن سکتا اور اسے پرامن بنانا امریکا کی ذمے داری نہیں۔