کوئٹہ: بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کو 18 ما ر چ کو کو ئٹہ مکران روڈ سے ایف سی اور خفیہ ادارے والو ں اغو ا کیا جس کی اغواء کیخلاف 22اپر یل سے تا دم مرک بھوک ہڑتا ل میں بیٹھے ہیں آج بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء لطیف بلوچ کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ سترہویں روز میں داخل ہو ئے ہیں
چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری ،لطیف بلوچ کی حالت تشویشناک،مختلف مکاتب فکر کے افرادکا اظہار یکجہتی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :