
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں دہشت گردی کے 53 کیسز نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم کی جانیوالی خصوصی عدالتوں میں بھجوانے کیلئے وفاقی حکومت کو ارسال کئے ہیں یہ تمام کیسز کالعدم مذہبی انتہاء پسند تنظیموں کیخلاف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ریڈیو کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کیا ا