
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ شیرو کہنہ سے تین نامعلوم افراد کی گولی سے چھلنی نعشیں برآمد پولیس نے قبضہ میں لی لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ شیرو کہنہ سے تین نامعلوم افراد کی گولی سے چھلنی نعشیں برآمد پولیس نے قبضہ میں لی لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے گزشتہ روز اغواء ہونے والے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چار ملازمین بازیاب ہوگئے۔آل بلوچستان کول مائنز لیبر فیڈریشن کے صدر بخت نواب نے تصدیق کی ہے کہ اغواء کار پی ایم ڈی سی کے چار ملازمین رحمان گل ، حاجی لال محمد، نور محمد اور صالح محمد کو قریبی پہاڑی کے پاس چھوڑ کر فرار ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبے میں قانون سازی کے فقدان اور عدم توجہی کے باعث صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو پارٹی پوزیشن بیان کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے زور داردھماکہ دو سگے بھائیوں سمیت پانچ افراد ہلاک ایک شدید زخمی ہوگئے پک اپ مکمل طور پر تباہ گئی مقتولین کی نعیش سول ہسپتال لائی گئیں ضروری کاروئی کے بعد نعیش ورثاء کے حوالے کردی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کرکے اسکول ٹیچر کو قتل کردیا گیا جبکہ ایک شخص کی لاش بھی برآمد کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برلن: فرانس کے بعد جرمنی میں بھی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کومحفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے اور اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عمران خان اکیلے ہی تنہا انقلاب برپا کر گئے لیکن انقلاب کے قافلے کا حصہ بننے والی شائق عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی تصدیق ہونے کے بعد مایوس ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: 21 ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔